اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست پر چیف جسٹس عامرفاروق نے کہاکہ اس کورٹ نے پہلے ایک باعزت راستہ دیا تھا،آپ کی درخواست پر اعتراض ہے ،دیکھنا ہو گا اب قانون کیا کہتا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/H2dQ7SO
via IFTTT
0 Comments