عمران خان چین پر برس پڑے، امریکہ سے معافی مانگ لی، مبینہ خفیہ میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور امریکی وفد کے درمیان یکم مارچ 2023کو ایک مبینہ خفیہ میٹنگ کا انکشاف ہواہے جس میں عمران خان نے امریکہ پر حکومت گرانے کی سازش کا الزام عائد کرنے پر معافی مانگی اورچین کو مبینہ طور پر پاکستان کا دشمن قرار دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/FzgPXkN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments