"جو زمان پارک نہیں پہنچے گا اسے ٹکٹ نہیں دوں گا" آڈیو لیک ہو گئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس اور رینجرز کا عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے زمان پارک میں گرینڈ آپریشن جاری ہے اور اس دوران یاسمین راشد کی سابق وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹارڈ اعجاز شاہ کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک ہو گئی ہے جس میں وہ عمران خان کا پیغام دے رہی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/hr8pSIq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments