پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کیلئے پیش قدمی دراصل کیوں روکی ہے ؟ وجہ سامنے آ گئی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کیلئے زمان پارک میں آپریشن کچھ وقت کیلئے معطل کرتے ہوئے پیش قدمی روک دی ہے جس کی وجہ پاکستان سپر لیگ کے قذافی سٹیڈیم میں شیڈول میچ کو قرار دیاجارہاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rV0XhiW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments