" ہمارے کارکن نے اس خاتون کو خون کے پیاسے ظالم رینجرز اور پنجاب پولیس کی سیدھی گولیوں سے بچایا" وائرل ویڈیو پر عمران خان بھی بول پڑے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک کارکن کو فورسز کی سیدھی گولیوں کے راستے میں آنے والی خاتون کی ڈھال بنتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/kzpOts7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments