سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کرلیا

اسلا م آباد (ویب ڈیسک) سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کرلیا جبکہ سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کرنےکی اپوزیشن کی تحریک مستردکردی،بل کے حق میں 60 اور مخالفت میں 19ووٹ پڑے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/RCOfsHZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments