اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات میں تاخیر پر سپریم کورٹ کا سماعت کرنے والا 5 رکنی بینچ ٹوٹ گیاہے ، جسٹس امین الدین نے کیس کی سماعت سے معذرت کر لی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BXvZgeT
via IFTTT
0 Comments