شیخ رشید کو دھمکی آمیز کالز موصول ہونے کا معاملہ ،  نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج 

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو دھمکی آمیز فون کالز موصول ہونے کے معاملے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5ZbB7nX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments