اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سینیٹر شبلی فراز کے گھر سے دھماکے کی آواز سنائی دی گئی ، پولیس کے مطابق دھماکہ گیزر پھٹنے سے ہوا ، کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/qZHJpPt
via IFTTT
0 Comments