لاہور ہائیکورٹ نے غداری کے قانون 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے غداری کے قانون 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا،جسٹس شاہد کریم نے سیکشن 124 اے کیخلاف درخواستوں کو منظور کرلیا،جسٹس شاہد کریم نے ابوذرسلمان ایڈووکیٹ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lcpJMYN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments