توشہ خانہ کیس: عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vxlC9Bz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments