اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آبادہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کیس قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے درخواست صرف قابل سماعت ہونے کی حد تک سنی ہے ، اگر قابل سماعت ہوئی تو کیس آگے چلے گانہ ہوئی تو کیس ختم ہو جائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Tlcb3Hn
via IFTTT
0 Comments