لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کو بحال کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کے لیے دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Z9b4mRq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments