امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے کس تاریخ کو و قت دیا گیاہے ؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا کہ امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے امریکی ویزہ مل گیاہے اور وقت بھی طے پا گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Z8hiUFg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments