کیا حکومت فل کورٹ کا فائدہ اٹھانا چاہتی ہے؟رولز، آئین اور قانون کے تحت کیا حکومت چاہتی ہے عدالت کی اندرونی بحث باہر آئے؟ جسٹس عائشہ ملک نے اٹارنی جنرل کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا پر اہم سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈپروسیجر بل کیخلاف درخواست پرسماعت کے دوران اٹارنی جنرل کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا پر جسٹس عائشہ ملک نے اہم سوالات اٹھاتے ہوئے کہاکہ کئی مقدمات اپنی نوعیت کے پہلے ہوتے ہیں،سپریم کورٹ کا کوئی بھی بنچ کوئی بھی مقدمہ سن سکتا ہے،کیا حکومت فل کورٹ کا فائدہ اٹھانا چاہتی ہے؟رولز، آئین اور ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ZHixJBG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments