لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال نے کہاکہ عدالتوں کے فیصلوں کی اخلاقی اتھارٹی ہوتی ہے،آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے،ہر شخص قانون کے تابع ہے،معاملات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/06Go4js
via IFTTT
0 Comments