عدالت ایگزیکٹو آرڈر پاس نہیں کر سکتیں،پاکستان کے ہرشہری کو بنیادی حقوق حاصل ہیں ، چیف جسٹس پاکستان 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال نے کہاکہ پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے،آئین پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا ضامن ہے،1964 میں 2 صوبوں نے جماعت اسلامی پر پابندی لگائی تھی،مولانامودودی کیس میں پابندی ہٹا دی گئی ،عدالت ایگزیکٹو آرڈر پاس نہیں کر سکتیں،پاکستان کے ہرشہری کو بنیادی حقوق حاصل ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/M9tJY7K
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments