نوازشریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں برطانیہ میں رجسٹرکرالیں، مجرمانہ کارروائیوں میں استعمال ہونے کا خدشہ ، تحقیقات شروع

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں رجسٹر کرا لیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/t8vKzdO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments