پاکستان سے رہا ہونیوالے بھارتی فوجی نے ہندوستان واپس جا کر فوج کی نوکری کرنے سے توبہ کر لی ، وجہ جان کر آپ ہنس پڑیں گے

پاکستان سے رہا ہونیوالے بھارتی فوجی نے ہندوستان واپس جا کر فوج کی نوکری کرنے سے توبہ کر لی ، وجہ جان کر آپ ہنس پڑیں گے https://ift.tt/eA8V8J

پاکستان سے رہائی پانے والے بھارتی اہلکار نے بھارت پہنچتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا۔ چار ماہ پاکستان میں قید رہنے والے شخص نے فوج کی نوکری چھوڑنے کیلئے درخواست دے دی۔تفصیلات کے مطابق اہلکار چندو چھاون گزشتہ سال ستمبر میں سرحد عبور کر کے پاکستان چلا گیا تھا جہاں اسے گرفتار کر لیا گیا ۔ چار ماہ پاکستان میں قید رہا۔

جس کے بعد پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت چندو کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا اور پاکستانی حکومت نے جلد ہی چندو کو رہا کر کے بھارت کے حوالے کر دیا۔۔پاکستان سے رہائی پانے والے بھارتی اہلکار نے بھارت پہنچتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا۔ چار ماہ پاکستان میں قید رہنے والے شخص نے فوج کی نوکری چھوڑنے کیلئے درخواست دے دی۔۔بھارتی میڈیا کے

مطابق اہلکار کے خلاف اپنا فوجی کیمپ چھوڑنے اور سینئرز کو بتائے بغیر ادھر ادھر گھومنے کے الزام کی تحقیقات بھی کی جا رہی ہے تاکہ اس حوالے سے کسی نتیجے پر پہنچا جائے کہ آیا چندو واقعی غلطی سے سرحد پار کر کے پاکستان چلا گیا تھا یا اس کے پاکستان جانے کے پیچھے کو ئی خاص مقصد کار فرما تھا۔تا ہم ابھی تک چندو کے خلاف کوئی بھی ثبوت حاصل نہیں کیا جا سکا۔ چندو کے پاکستان سے واپسی پر فوج کی نوکری چھوڑنے کیلئے درخواست دینے کو بھی بڑی مشکوک نظروں سے دیکھا جا رہا ہے۔اس کے علاوہ بھارتی فوجی اہلکار چندو کا نفسیاتی تجزیہ بھی کیا جا رہا ہے کہ

کہیں چندو کے فوج کی نوکری چھوڑنے کے پس پردہ کو ئی نفسیاتئ محرکات تو شامل نہیں ہے۔چندو کے پاکستان سے واپسی پر فوج کی نوکری چھوڑنے کیلئے درخواست دینے کو بھی بڑی مشکوک نظروں سے دیکھا جا رہا ہے۔اس کے علاوہ بھارتی فوجی اہلکار چندو کا نفسیاتی تجزیہ بھی کیا جا رہا ہے کہ کہیں چندو کے فوج کی نوکری چھوڑنے کے پس پردہ کو ئی نفسیاتئ محرکات تو شامل نہیں ہے۔

The post پاکستان سے رہا ہونیوالے بھارتی فوجی نے ہندوستان واپس جا کر فوج کی نوکری کرنے سے توبہ کر لی ، وجہ جان کر آپ ہنس پڑیں گے appeared first on Life Tips.

August 27, 2020 at 05:27PM

Post a Comment

0 Comments