سگے بھائی کی لاش قبر سے نکال کرسڑکوں پر گھومنے والا شخص گرفتار،ایسا کیوں کیا؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

سگے بھائی کی لاش قبر سے نکال کرسڑکوں پر گھومنے والا شخص گرفتار،ایسا کیوں کیا؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا https://ift.tt/eA8V8J

دنیافانی ہے اوراس میں ہرانسان نے موت کاذائقہ چکھناہے لیکن آپ کویہ جان کرحیرانگی ہوگی کہ برازیل کے ایک شہری کابڑابھائی مرگیااوراس دفنادیاگیالیکن اس برازیل کے اس شہری جس کانام ایلڈر لینڈز روزا ہے اس نے بھائی کی لاش کوقبرسے واپس نکال لیا۔ایک معروف ویب سائیٹ کے مطابق ایلڈر لینڈز روزا کوجب

اس کے ہمسایوں اوردیگرافراد نے دیکھاکہ وہ شہرمیں سائیکل پرگھوم رہاہے اورساتھ ہی اس نے بھائی کاتابوت بھی سائیکل پرباندھ رکھاہے توانہوں نے اس شخص کے بارے میں مقامی پولیس کواطلاع کردی جس نے موقع پر ایلڈر لینڈز روزا کوگرفتارکرلیا۔اس سے جب پولیس نے تفتیش شروع کی کہ اس نے ایک مردے کے ساتھ ایساکیوں کیاتو ایلڈر لینڈز روزا نے جواب میں دکھی لہجے میں کہاکہ میرے بھائی کی وفات ایک سال قبل ہوئی تھی لیکن بھائی کے بغیرمیری زندگی میں خوشی چلی گئی اورغموں نے جگہ لے لی ۔ ایلڈر لینڈز روزا نے پولیس کوبتایاکہ گزشتہ دنوں میرا بھائی میرے خواب میں آیا اور میرے ساتھ موٹرسائیکل پر بیٹھ کر شہر کی سیر کی خواہش کا اظہار کیاکیونکہ جب میرابھائی زندہ تھاتواہم دونوں سائیکل پرگھومتے تھے

میں نے خواب میں بھی بھائی کی خواہش پوری کرنے کی ٹھانی اوراس کوقبرسے نکال لیااورسائیکل کے ساتھ اس کاتابوت باندھ دیااورشہرکے چکرلگاکرسیرکرنے لگااورمیں نے تواپنے بھائی کوشہرکی سیراس کی خواہش پرکرائی ہے ۔جس پر ایلڈر لینڈز روزا کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے کیونکہ جب وہ تابوت کے ہمراہ شہرمیں گزرتاتھاتولاش کی بدبوس ےلوگ سخت پریشانی کاشکارہوئے ۔جس کی وجہ سے ایلڈر لینڈز روزا کواگراس معاملے میں مجرم قراردیدیاگیاتواس کوتین سال قید ہوسکتی ہے لیکن ایلڈر لینڈز روزا کے رشتہ داروں نے شہریوں سے مطالبہ کیاہے کہ ایلڈر لینڈز روزا بھائی کے غم میں نیم پاگل شخص ہے اس کومعاف کر دیاجائے اوراس کانفسیاتی علاج کرایاجائے ۔

The post سگے بھائی کی لاش قبر سے نکال کرسڑکوں پر گھومنے والا شخص گرفتار،ایسا کیوں کیا؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا appeared first on Life Tips.

August 25, 2020 at 04:38PM

Post a Comment

0 Comments