’’چاند روٹھ کر غائب ہونے والا ہے، تباہی مقدر بن گئی‘‘ ،سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

’’چاند روٹھ کر غائب ہونے والا ہے، تباہی مقدر بن گئی‘‘ ،سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا https://ift.tt/eA8V8J

سائنسدانوں نے انکشاف کیا کہ زمین کا اکلوتا چاند سکڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہر فلکیات نے انکشاف کیا ہے کہ زمین کا اکلوتا چاند سکڑ رہا ہے اور سکڑنے کے اس عمل کی انتہا پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر غائب ہو جائے گا۔لیکن پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ اس کے سکڑنے کی رفتار انتہائی سست ہے۔

سائنسدانوں نے یہ دعوٰی چاند کے گرد گردش کرتے سیارے سے ملنے والی تصویروں کے تجزئے کے بعد کیا ہے۔ گزشتہ ایک ارب سالوں میں چاند کی سطح پر موجود دراڑوں یا فالٹ لائنز کے ٹکرے ایک دوسرے کے قریب آ گئی ہیں۔سائنسدان چاند کی سطح پر ٹکڑوں کے سکڑنے کی وجہ اس کی اندرونی سطح کے ٹھنڈے ہونے کو بھی قرار دے رہے ہیں۔

The post ’’چاند روٹھ کر غائب ہونے والا ہے، تباہی مقدر بن گئی‘‘ ،سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا appeared first on Life Tips.

August 28, 2020 at 08:23PM

Post a Comment

0 Comments