نادرا دستاویزات کے مطابق آرزو کی عمر 13 سال،بادی النظر میں لڑکی پسند کی شادی نہیں کر سکتی تھی، سندھ ہائیکورٹ کا آرزو کو دارالامان بھیجنے کاحکم 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے اسلام قبول کرکے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی آرزو فاطمہ کو دارالامان بھیجنے کا حکم دیدیا اورتفتیشی افسر کو چائلڈ میرج ایکٹ کی روشنی میں تحقیقات ...

from اہم خبریں News https://ift.tt/32ryUsH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments