اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اس وقت اگر کوئی حکومت سے الجھ رہا ہے تو وہ مراد علی شاہ ہیں، مریم نواز کی حکمت عملی پٹ گئی اور پی پی نے اپنا بیانیہ منوالیا ہے، اسامہ ستی قتل کیس کی تحقیقاتی رپورٹ کل تک آجائے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2K2g5GB
via IFTTT
0 Comments