اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر زرتاج گل نے کہا کہ قتل و غارت رانا ثناء اللہ کی حکومت کا خاصہ ہے، عابد شیر علی کے والد کہہ چکے کہ رانا ثناء اللہ 28 قتل کرا چکا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/pq9eOry
via IFTTT
0 Comments