پی ٹی آئی کے پاس پلان بی اور سی بھی موجود ہے ، اسد عمر کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ اسلام آباد پہنچنے پر ہمارے پاس پلان بی اور سی بھی موجود ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/57d8z2a
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments