شہید ارشد شریف کی والدہ نے حکومت کا تحقیقاتی کمیشن مسترد کر دیا،نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کینیا میں شہید ہونے والے صحافی ارشد شریف کی والدہ نے حکومتی کمیشن کو مسترد کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/YQ3kEot
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments