جانتے ہیں پاکستان میں انتخابات کی تاریخ نہیں دی گئی،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ 

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے کہاہے کہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ شراکت داری کی قدر کرتے ہیں ،جانتے ہیں پاکستان میں انتخابات کی تاریخ نہیں دی گئی،پرامن آئینی وجمہوری اقدار برقرار رکھنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے پریس بریفنگ میں پاکستان میں عمران رجیم چینج کے الزامات ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/y3Ml5mO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments