" اللہ سے دعا کرتا ہوں مجھے ارشدشریف والی موت دینا"، عمران خان

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ "میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ وقت تو تیرے ہاتھ میں ہے جب تو نے لیکر جانا ہے اوپر ، لیکن اللہ جب بھی مجھے موت دینا ارشد شریف والی دینا، گیدر کی طرح موت نہ دینا"۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1fMutA0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments