گوجرانوالہ ،جی ٹی روڈ پر عمران خان کےخلاف بینرز لگ گئے

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے راستوں اور جی ٹی روڈ پر پہلوانوں کے شہر میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بینرز اویزاں کیے گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/synvag0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments