حقیقی آزادی مارچ میں کنٹینر پر کھڑے شاہ محمود کا سر فلائی اوور سے ٹکرا  کر زخمی 

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) گوجرانوالہ میں حقیقی آزادی لانگ مارچ کے دوران کنٹینر پر کھڑے شاہ محمود قریشی کا سر فلائی اوور سے ٹکرا کر زخمی ہو گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/VTeZmGj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments