اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو میانوالی میں ضمنی الیکشن کرانے سے روک دیا،عدالت نے کہا ہم الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل نہیں کر رہے، ضمنی الیکشن کرانے سے روک دیتے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/OYrtBI0
via IFTTT
0 Comments