پی ٹی آئی لانگ مارچ، عمران خان کا کنٹینر خاتون رپورٹر کے اوپر سے گزر گیا، موقع پر جاں بحق

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں نجی ٹی وی چینل" فائیو" سے وابستہ خاتون رپورٹر زندگی کی بازی ہار گئیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/FJTOq4R
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments