این اے 75 ضمنی الیکشن، ن لیگ نے یہاں بھی میدان مار لیا، کتنی لیڈ سے پی ٹی آئی کو ہرایا؟ جان کر عمران خان کو یقین نہ آئے

ڈسکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی الیکشن کے تمام 360 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dxGHvk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments