پاکستان خطےمیں امن بقائےباہمی کےاصولوں پرکاربندہے: چیئرمین جوائنٹ چیفس سٹاف جنرل ندیم رضا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین جوائنٹ چیفس سٹاف جنرل ندیم رضا نے کراچی میں ہونے والی امن مشقوں 2021 کے تیسرے روز تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن مشقیں 2021 کا کامیاب انعقادعلاقائی استحکام کےلیے پاکستان کے عزم کی تائید ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37gYIu6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments