اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کے ترجمان بابر افتخار نے کہا ہے کہ ہماری دعاہےعلی سدپارہ خیریت سےہوں،خراب موسم کےباوجودمسلسل سرچ آپریشن کررہےہیں، پی ڈی ایم سےمتعلق کچھ چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں، پاک فوج کاسیاست سےکوئی تعلق نہیں،بغیرتحقیق کےبات مناسب نہیں، فوج کوسیاست میں نہ گھسیٹاجائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oYd4FH
via IFTTT
0 Comments