آرمی چیف  کا کھاریاں گیریژن کا دورہ ، وار گیمز کا جائزہ لیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھاریاں گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے وار گیمز کا جائزہ لیا اور پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کی تعریف کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3q0AH1K
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments