سیکرٹریز کے کام نہ کرنے کی وجہ سے ہی ملک کاستیاناس ہوگیا، چیف جسٹس پاکستان بیورو کریسی پر شدید برہم، سٹیل ملز بند کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیل ملز ملازمین کی پروموشن سے متعلق کیس میں چیف جسٹس گلزاراحمد نے آج سٹیل ملز کو بند کرنے کاحکم دینے کاعندیہ دیدیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36H40hZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments