سینیٹ میں پیسہ استعمال کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سینیٹ انتخابات کیلئے قائم پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں پر غور کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tpnNwn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments