کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے نئی پابندیاں لگا دی گئیں ، کاروبار اور دکانیں کتنے بجے تک کھلی رہیں گی ؟ نوٹیفکیشن جاری 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے صوبے میں نئی پابندیوں اور کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cqMSPR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments