سکول بند کرنے یا کھولنے کا فیصلہ کب ہوگا؟شفقت محمود نے اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ 24 مارچ بدھ کے روز تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/314Dfko
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments