اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت کے خلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی ،اگر عمران خان میں زرا بھی شرم ہوتی تو اس شکست کے بعد یہ مستعفی ہو جاتے، یوسف رضا گیلانی کو اب چیئرمین سینیٹ بھی منتخب کرائیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sF6mXg
via IFTTT
0 Comments