کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے جو معاہدہ کیا اس کے مطابق پٹرول 100 روپے اور ڈیزل 150 روپےبڑھانا پڑے گا مگر ہم ایسا نہیں کرینگے ،اس وقت قوم پٹرول کی قیمت میں اضافےکی متحمل نہیں ہوسکتی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/AnQJwH0
via IFTTT
0 Comments