عمران خان کا لانگ مارچ فرح بی بی کو بچانے کے لیے ہے، مفتاح اسماعیل کا دعویٰ

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ صرف فرح بی بی کو بچانے کیلئے ہے ، عمران خان نے فرح گوگی کو ٹرانسفرز کی اجازت دی تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/RTjQ8Zt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments