اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے خزانہ خالی چھوڑ کر جانے کے دعوے پر رد عمل دیتے ہوئے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ عوام کو سبسڈی دینے کیلئے ہم پیسے چھوڑ کر گئے تھے ، اب یہ تسلیم ہی نہیں کریں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/y2Ob4iC
via IFTTT
0 Comments