گلیات،  خیرہ گلی کے مقام پر  2بسوں میں تصادم ، ایک بس کھائی میں گرنے سے  8افراد جاں بحق

گلیات( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گلیات میں خیرہ گلی کے مقام پر 2 بسوں میں تصادم ہوا جس کے بعد ایک بس گہری کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xewFZ1l
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments