دیکھتے ہیں کون داخل ہونے سے روکتا ہے ، ارکان 12 بجے پنجاب اسمبلی پہنچیں، پرویز الٰہی

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے ارکان کو 12 بجے اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دیکھتے ہیں کون پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روکتاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QeDEJcp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments