حکومت کا منی لانڈرنگ کیسز چلانے کیلئے پرائیویٹ سیکٹر کی خدمات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی حکومت کی جانب سے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کی باقی ماندہ شرائط کو پورا کرنے کے لئے منی لانڈرنگ کیسز چلانے کے لئے پرائیویٹ سیکٹر سے خدمات لینے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yalM9I
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments