اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر حماد اظہرنے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران قائد حزب اختلاف شہباز شریف اورچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو چیلنج کیا کہ اگر آپ لوگوں میں ہمت ہے تو میری تقریر سن کرجائیں لیکن تقریر کے آغاز پر ہی قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو اپنی نشست سے اٹھے اور ایوان سے باہر چلے گئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vzHyRt
via IFTTT
0 Comments