لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے جیل سے باہر آنے کے بعد عملی سیاست کا بھر انداز میں آغاز کر دیاہے تاہم اب ان کی آصف زرداری کے ساتھ ملاقات کی بھی کوششیں شروع کر دی گئیں ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wScTk4
via IFTTT
0 Comments