خواتین کے لباس سے متعلق عمران خان کی بات مجرمانہ سوچ کی عکاس ہے ، مریم نواز 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے خواتین کے لباس کے متعلق اتنی عجیب بات کی کہ انہیں کیا نام دوں ،عمران خان نے پست سوچ کی عکاسی کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jaaHQL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments